امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی تحقیقات کو غیر قانونی قرار دیدیا
👁️ 57 بار دیکھا گیا
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی تحقیقات کو غیر قانونی قرار دیدیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر نے اپنے خلاف ہونے والے مواخذے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی تحقیقات کو غیر قانونی قرار دے دیا ہےڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کانگریس کے ووٹ کے بغیر وہ ڈیموکریٹس کی کسی بھی تحقیقات کو تسلیم نہیں کریں گے۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھاکہ ان کیخلاف مواخذے کی تحقیقات حزب اختلاف کی جماعت ڈیموکریٹس کررہے ہیں۔وہ ایوان نمائندگان سے یہ تحقیقات منظور بھی کراسکتے ہیں کیونکہ ایوان میں ان کی اکثریت ہےلیکن وہ سینیٹ کے سوا کسی بھی انکوائری کو تسلیم نہیں کریں گے۔ سینیٹ میں حکمران جماعت ری پبلکن کی اکثریت ہے اور ڈیموکریٹس کے ووٹ کم ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C