اپردیر: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی کوشش، 15 دہشتگرد ہلاک
👁️ 194 بار دیکھا گیا
اپردیر: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی کوشش، 15 دہشتگرد ہلاک
اپر دیر(ڈیلی اردو) بریکوٹ کے علاقے میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے قافلے پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، جوابی کارروائی میں 15 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق پولیس اور سکیورٹی فورسز کا مشترکہ قافلہ دوبانڈو چیک پوسٹ کی طرف جا رہا تھا کہ بریکوٹ گاؤں کے قریب دہشتگردوں نے قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
سکیورٹی اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 15 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اور کلیئرنس آپریشن شروع کردیا، جبکہ مشتبہ مقامات کی تلاشی اور مزید کارروائی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C