ایران اور پاکستان مشترکہ بحری جنگی مشقیں کریں گے: جنرل قاسم رضائی
👁️ 41 بار دیکھا گیا
ایران اور پاکستان مشترکہ بحری جنگی مشقیں کریں گے: جنرل قاسم رضائی
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سرحدی کمانڈر بریگیڈئیر جنرل قاسم رضائی نے کہا ہے کہ پائیدار امن قائم کرنے کے لئے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدی سفارتکاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔
جنرل قاسم رضائی نے ایران اور ہمسایہ ممالک کے درمیان سرحدی معاملات اور صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی سرحدی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے سب سے کامیاب اقدام سرحدی سفارتکاری کا فروغ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پائیدار امن قائم کرنے کے لئے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدی سفارتکاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔
قاسم رضائی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے سرحدی تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اکثر ہمسایہ ممالک کے ساتھ سالانہ سرحدی نشستوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
ایرانی سرحدی کمانڈر نے کہا ایران و پاکستان کے مابین مارچ کے مہینے میں مشترکہ بحری مشقیں شروع ہوں گی۔
قاسم رضائی نے کہا کہ 15 اکتوبر 2018 کو پاک ایران سرحد کے قریب دہشت گردوں اور انقلاب مخالف عناصر کے ذریعہ اغوا کرنے والے ایرانی سرحدی اہلکاروں کی رہائی کے لئے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 260 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4645 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3484 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2244 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C