ایران: تہران میں یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے، متعدد افراد زخمی
👁️ 229 بار دیکھا گیا
ایران: تہران میں یکے بعد دیگرے پانچ دھماکے، متعدد افراد زخمی
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے دارالحکومت تہران میں یکے بعد دیگرے پانچ دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکے ضلع 10 تہران کے قریب سنے گئے۔
پاسدارانِ انقلاب کے مقامی کمانڈر محمد بالیدہ نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’غدار اور غیر محبِ وطن عناصر‘ نے ایک ’معمولی دھماکہ‘ کیا ہے، تاہم انہوں نے ذمہ دار عناصر کی نشاندہی نہیں کی۔
بعد ازاں پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ فارس نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ دھماکے مائع گیس سے تیار کیے گئے دو دیسی ساختہ دھماکہ خیز پیکجز کے باعث ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق واقعے میں تین افراد معمولی زخمی ہوئے، جبکہ تین گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور دو گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔
حکام کے مطابق صورتحال قابو میں ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9261 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C