ایران جنگ: نیٹو اتحادیوں کی سست روی کا اعتراف، اب سب امریکہ کے ساتھ ہیں، مارک روٹ
👁️ 235 بار دیکھا گیا
ایران جنگ: نیٹو اتحادیوں کی سست روی کا اعتراف، اب سب امریکہ کے ساتھ ہیں، مارک روٹ
برسلز (ڈیلی اردو) نیٹو کے سکریٹری جنرل مارک روٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران جنگ کے آغاز پر امریکہ کی مدد کرنے کے معاملے پر کچھ اتحادیوں نے سست روی کا مظاہرہ کیا۔ لیکن ساتھ ہی اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے سے پہلے اتحادیوں کو آگاہ نہیں کیا تھا۔
لیکن اُن کا کہنا تھا کہ اس وقت میں جو کچھ دیکھ رہا ہوں، اس وقت بہت سے اتحادی امریکہ کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ ’اتحادی اس وقت سب کچھ کر رہے ہیں، جس کا امریکہ مطالبہ کر رہا ہے۔ وہ صدر ٹرمپ کی درخواست کو سن رہے ہیں اور اس پر ردِعمل دے رہے ہیں۔‘
اُن کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز میں آزادانہ گزرگاہ کو یقینی بنانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں بننے والا اتحاد، نیٹو ممالک کی سوچ میں تبدیلی کا عکاس ہے۔
خیال رہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران جنگ کے معاملے پر نیٹو اور یورپی اتحادیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C