ایران میں امریکی و اسرائیلی حملہ، بجلی کی تنصیبات تباہ اور فراہمی منقطع
👁️ 203 بار دیکھا گیا
ایران میں امریکی و اسرائیلی حملہ، بجلی کی تنصیبات تباہ اور فراہمی منقطع
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی وزارت توانائی کے مطابق دارالحکومت تہران میں بجلی کی تنصیبات پر حملے کے نتیجے میں ملک کے دو صوبوں تہران اور البرز کے کچھ حصوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی ہے۔
نائب وزیرِ توانائی مصطفیٰ رجبی مشہدی نے سرکاری ٹی وی پر کہا ہے کہ کرج شہر کے باہر ایک شارپنل بجلی کے ایک بڑے کھمبے سے ٹکرا ہے۔
کرج تہران کے شمال مغرب میں صوبہ البرز میں واقع ہے۔
اس سے قبل ایک ذریعہ نے شہر میں بجلی کی فراہمی میں تعطل کی اطلاع دی تھی۔
مشہدی کا مزید کہنا تھا کہ ’آج رات ہونے والے حملوں کی وجہ سے مشرقی تہران میں ایک پاور ٹرانسمیشن کا سب سٹیشن تباہ ہو گیا ہے۔‘ تاہم انھوں نے لوگوں کو تسلی دی کہ انھیں ’پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔‘
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اس معاملے کو حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C