ایران میں جیش العدل کے حملے میں سپاه پاسداران انقلاب کا ڈپٹی کمانڈر دو محافظوں سمیت ہلاک
👁️ 22 بار دیکھا گیا
ایران میں جیش العدل کے حملے میں سپاه پاسداران انقلاب کا ڈپٹی کمانڈر دو محافظوں سمیت ہلاک
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کے ڈپٹی کمانڈر کو دو محافظوں سمیت گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1747691190982762891?t=wner8nnwvNqJGSl8fape6g&s=19
مقامی میڈیا کے مطابق ایران کے شورش شدہ جنوبی مشرق میں دہشت گردوں سراوان کور کے ڈپٹی کمانڈرکرنل حسین علی جاودانفر کو دو محافظوں سمیت گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔
شهادت یکی از کارکنان #سپاه سلمان استان سیستان و بلوچستان
دقایقی پیش، در یک اقدام تروریستی، سرهنگ پاسدار حسینعلی جاودانفر که در بازگشت مأموریت اداری بود، در جاده خاش به زاهدان مورد اصابت گلوله قرار گرفته و به شهادت رسید pic.twitter.com/lAUC6izueh
— خبرگزاری تسنیم ???????? (@Tasnimnews_Fa) January 17, 2024
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (آئی آر این اے) نے واقعے کو “دہشت گردانہ” حملہ قرار دیا۔
خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ حملہ آوروں کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
دوسری جانب عسکریت پسند گروپ جیش العدل نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں تجارتی و سرحدی اہداف پر حملے، چاغی میں پانچ گیس باؤزر نذرآتش، واشک میں اماراتی شیوخ کے فارم ہاؤس پر دھاوا
27/July/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا پولیس نے 83 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی
27/July/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت: ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں چھٹی پر آئے ایف سی اہلکار ہلاک
27/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
27/July/2026 👁️ 208 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
26/July/2026 👁️ 261 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں آپریشن "العزم" جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی
25/July/2026 👁️ 333 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8982 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4861 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3730 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3603 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2587 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2337 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C