ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت، کینیڈا نے 25 ایرانی شخصیات پر پابندی لگادی
👁️ 61 بار دیکھا گیا
ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت، کینیڈا نے 25 ایرانی شخصیات پر پابندی لگادی
اوٹاوہ (ڈیلی اردو) ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی کی ہلاکت کے معاملے پر پیدا شدہ صورتحال پر کینیڈا نے ایران کی 25 شخصیات اور 9 اداروں پر پابندی لگا دی۔
اوٹاوہ سے خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر لگائی ہیں۔
کینیڈا کی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ پابندیاں خواتین پر ایرانی پولیس کے منظم مظالم اور گھناؤنے اقدامات پر لگائی گئی ہیں۔ پابندیوں میں ایرانی فوج، سیکیورٹی اور انٹیلی جنس وزارت کے عہدیدار شامل ہیں۔
خبر ایجنسی نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ کینیڈا نے ایرانی پولیس پر بھی پابندی لگائی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C