ایران میں مظاہروں کے دوران 32 ہزار افراد ہلاک، امریکی صدر ٹرمپ
👁️ 241 بار دیکھا گیا
ایران میں مظاہروں کے دوران 32 ہزار افراد ہلاک، امریکی صدر ٹرمپ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں جنوری کے مظاہروں کے دوران قلیل عرصے میں 32 ہزار افراد مارے گئے تھے۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ ایک بہتر معاہدے کی ضرورت ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی عوام اپنے رہنماؤں سے مختلف ہیں اور یہ صورتحال انتہائی افسوسناک ہے۔
ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایرانی حکام 800 سے زائد افراد کو پھانسی دینے جا رہے تھے، جن میں سے 837 افراد کو کرین کے ذریعے پھانسی دی جانی تھی۔ ان کے بقول انہوں نے ایران کو پیغام دیا تھا کہ اگر ایک شخص کو بھی پھانسی دی گئی تو اسے فوری طور پر نشانہ بنایا جائے گا۔
دوسری جانب عباس عراقچی نے ٹرمپ کے دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے ثبوت کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کی حکومت نے حالیہ کارروائیوں کے تمام 3117 متاثرین کی جامع فہرست شائع کر دی ہے، جن میں تقریباً 200 سکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو ان اعداد و شمار کی درستگی پر شک ہے تو وہ ثبوت کے ساتھ بات کرے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 213 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 218 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 201 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5173 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C