ایران نے نئے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی
👁️ 138 بار دیکھا گیا
ایران نے نئے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے صوبے خوزستان میں نئے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ محمد اسلمی نے ٹی وی پر جاری کیے گئے بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے۔
محمد اسلمی کے مطابق صوبے خوزستان کے ضلع درخوین میں 300 میگا واٹ کے پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔
ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر میں 7 سال لگیں گے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس جوہری پاور پلانٹ کی لاگت ڈیڑھ سے 2 ارب ڈالرز متوقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C