ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول سے روکنے کے تمام ذرائع موجود ہیں، اسرائیل
👁️ 117 بار دیکھا گیا
ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول سے روکنے کے تمام ذرائع موجود ہیں، اسرائیل
تل ابیب (ڈیلی اردو/این این آئی) اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر کہا کہ تہران کو جوہری ہتھیار کے حصول سے روکنے کے لیے تمام ممکنہ ذرائع میز پر ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری ایران کی جانب سے جدید ہتھیاروں کی تعیناتی کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔
انہوں نے زور دیا کہ ایران اس وقت ڈرونز اور درست رہنمائی والے گولہ بارود سمیت اپنے جدید ہتھیار 50 کے قریب ملکوں کو فروخت کرنے کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔ مشرقی یورپ میں بیلا روس سے لیے جنوبی امریکہ میں وینزویلا تک کے ممالک کی مثال موجود ہے جن کو تہران ایک ہزار کلومیٹر تک کی رینج والے ڈرون فراہم کرتا دکھائی دیا ہے۔
گیلنٹ نے نشاندہی کی کہ یہ سب کچھ اس حقیقت کے باوجود سامنے آیا ہے کہ ایران پر میزائل پابندی ابھی بھی برقرار ہے، اس پابندی کی میعاد اس سال ختم ہو جائے گی۔ گیلنٹ نے خبردار کیا کہ وقت ختم ہو رہا ہے۔
انہوں نے بین الاقوامی برادری پر بھی زور دیا کہ وہ اس پابندی کا ایک موثر متبادل تلاش کرے جو ختم ہونے والی ہے اور تحفظ اور سزا کے لیے ایک عملی طریقہ کار کے ساتھ سامنے آئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 244 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2467 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C