ایف آئی اے نے طالبہ کو ہراساں کرنے کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی
👁️ 43 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے نے طالبہ کو ہراساں کرنے کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) طالبہ کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے اوباش نوجوانوں کے خلاف ایف آئی اے نے کارروآئی شروع کردی۔
ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دیتے ہوئے ضلع چکوال کی تحصیل چوآ سیدن شاہ کی طالبہ نے موقف اپنایا سہیل ولد حبدار حسین نے نوکری کا جھانسہ دے کر اس سے شناختی کارڈ اور تصاویر کی کاپیاں حاصل کرکے علی عباس ولد شیر شاہ کو دی جس کے بعد اسے بلیک میلنگ اور ہراساں کرنا شروع کردیا گیا اور پورے محلہ میں بدنام کیا گیا۔ میری جعلی تصاویر ایڈٹ کر علاقہ بھر میں وائرل کیا گیا جس کی وجہ سے بوڑھے والدین کی عزت داو پر لگا دی گئی اس واقعہ کے بعد پوری فیملی ذہنی اذیت میں مبتلا ہے۔ ملزمان بااثر ہیں ان سے جان کا خطرہ ہے۔ تحفظ فراہم کیا جائے۔
ایف آئی اے نے درخواست پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفتیشی افیسر محبوب الہی نے کہا ہے درخواست کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔
دونوں کا تعلق چوہا سیدن شاہ پولیس اسٹیشن سے ہے واضح رہے چوہا سیدن شاہ پولیس دونوں کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8880 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4676 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3500 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2501 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2256 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C