باجوڑ میں پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، چھٹی پر گھر جاتے ہوئے نشانہ بن گئے
👁️ 166 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، چھٹی پر گھر جاتے ہوئے نشانہ بن گئے
باجوڑ(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع باجوڑ کے عنایت کلے بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار رحمت اللہ ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وہ چھٹی پر اپنے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں فائرنگ کا نشانہ بنے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
پولیس کے مطابق رحمت اللہ کا تعلق تحصیل ماموند کے علاقے لغڑئی سے تھا۔ واقعے کے بعد ان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال خار منتقل کردی گئی۔
پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد جمع کرنا شروع کردیئے ہیں جبکہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کی تلاش اور شناخت کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ حکام کے مطابق واقعے کے محرکات کا تعین بھی کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C