باجوڑ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 39 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں شیخ بابا کے قریب گاڑی میں سوار مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک اور ایک دوسرے زخمی کردیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1574333071742144516?t=aI4Fcex6sn_ueChvyXdWDA&s=19
پولیس کے مطابق اہلکار نے چیک پوسٹ پر گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، گاڑی میں موجود مسلح افراد نے روکنے کی بجائے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ واقعے میں سپاہی رحیم اللہ موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ حوالدار فضل سبحان شدید زخمی ہو گیا۔
پولیس نے لاش اور زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4653 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C