بجلی مہنگی: نیپرا نے کراچی صارفین پر 106 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا
👁️ 119 بار دیکھا گیا
بجلی مہنگی: نیپرا نے کراچی صارفین پر 106 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا
کراچی (ڈیلی اردو) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نئے سال کے موقع پر کے الیکٹرک کو بجلی 4 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔
نئے سال کے ساتھ ہی کراچی کے شہریوں پر بجلیاں گرادی گئیں۔ نیپرا نے کے الیکٹر ک کو کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 4 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کی 11 سہ ماہی درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے بجلی مہنگی کرنے کی اجازت دی۔ بجلی مہنگی ہونے کے باعث شہر قائد کے صارفین پر 106 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نیپرا کے فیصلے کے باعث کراچی میں بجلی کی اوسط قیمت 17 روپے 69 پیسے ہوجائے گی۔ بجلی مہنگی کرنے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوسکے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سری نگر: کولگام آپریشن میں ایک مشتبہ دہشتگرد ہلاک، لشکرِ طیبہ کے کمانڈر لطیف بھٹ کی تلاش جاری
17/November/2026 👁️ 17 بار دیکھا گیا
درعا میں اسرائیلی فوج کی گولہ باری اور دراندازی، گھروں کی تلاشی، بزرگ شہری پر تشدد
17/November/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
امریکہ کو احمد ہارون کی گرفتاری کی اطلاع دے دی گئی، اخوان سے منسلک پرتشدد نیٹ ورکس کا مقابلہ ضروری قرار
17/November/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
وینس: ایران کا جوہری پروگرام امریکا کے لیے خطرہ تھا، اسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں تھا
17/November/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
اسرائیل ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہا ہے، اکیلے کارروائی کا امکان بھی زیر بحث
17/November/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
دنیا بھر میں مسیحیوں پر ظلم کے خلاف ’ریڈ ویک‘ مہم زور پکڑ گئی
16/November/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26472 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15701 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11998 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9383 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7645 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5660 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C