برطانوی وزیراعظم نے سعودی ارامکو پر حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا
👁️ 69 بار دیکھا گیا
برطانوی وزیراعظم نے سعودی ارامکو پر حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سعودی آئل تنصیبات پر ڈرون حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دے دیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارا ملک سعودی ارامکو کی تنصیبات پر حملوں میں ایران کو مورد الزام ٹھہراتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ ممکنہ طور پر امریکا کے زیر قیادت عسکری کوششوں میں شامل ہو کر ایک مشترکہ جواب کے واسطے واشنگٹن اور یورپی حلیفوں کے ساتھ کام کرے گا،اگر سعودیوں یا امریکیوں نے اس بات کا مطالبہ کیا کہ ہمارا کوئی کردار ہو تو ہم ایسے طریقے کو تلاش کریں گے جس کے ذریعے مفید ثابت ہو سکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8843 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4590 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3293 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2463 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2112 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1910 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C