برطانیہ: مانچسٹر میں شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگا دی
👁️ 97 بار دیکھا گیا
برطانیہ: مانچسٹر میں شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگا دی
مانچسٹر (ڈیلی اردو) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں اسلاموفوبیا کاواقعہ پیش آیا ہے جس میں شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگادی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مانچسٹر کی اولڈ ہم کونسل کی پہلی بار لیڈر منتخب ہونے والی مسلم خاتون عروج شاہ کی گاڑی کو ان کے گھر باہر نذر آتش کیا گیا، اس وقت کونسل لیڈر اپنے گھر میں ہی موجود تھیں۔
رپورٹ کے مطابق شرپسندوں نے گاڑی پر آتش گیر مادہ گرا کر اسے آگ لگائی، آگ اس قدر شدید کی تھی کہ اس کے شعلے عروج شاہ کے پڑوس میں واقع گھر تک جاپہنچے۔
برطانوی پولیس نے 23 سالہ مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
ویسلی نائٹس پولیس کے ڈپٹی چیف انسپکٹر نے اس حملے کو اندھا دھند، قابل نفرت کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوش قسمت سے اس میں کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک کہ اس واقعے کے محرکات کو پوری طرح نہیں سمجھا جاسکے اور ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9090 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5057 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C