برطانیہ میں ایرانی جاسوس گروہ گرفتار، یہودی مقامات ہدف
👁️ 224 بار دیکھا گیا
برطانیہ میں ایرانی جاسوس گروہ گرفتار، یہودی مقامات ہدف
لندن (ڈیلی اردو) برطانوی پولیس نے آج چھ مارچ بروز جمعہ لندن میں یہودی برادری سے منسلک مقامات اور افراد کی جاسوسی کے شبے میں چار افراد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ایک ایرانی اور تین برطانوی نژاد ایرانیوں پر شبہ ہے کہ وہ ایک غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد کر رہے تھے۔
لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کے انسداد دہشت گردی کے شعبے کی سربراہ ہیلن فلینیگن نے کہا کہ یہ گرفتاریاں’’طویل عرصے سے جاری تحقیقات‘‘ کا حصہ ہیں۔ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے بعد یورپ بھر میں یہودی برادریوں اور اداروں نے ممکنہ حملوں کے خدشات کے پیش نظر اپنی سکیورٹی بڑھا دی ہے۔
اسرائیل کی نیشنل سکیورٹی کونسل نے بھی دنیا بھر میں اسرائیلی شہریوں اور یہودیوں کے لیے انتباہ جاری کیا ہے اور کہا ہے، ’’ٹھوس خدشات ہیں کہ دہشت گرد گروہ بیرون ملک اسرائیلیوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C