بلوچستان: بولان کے علاقے دھاڈر میں گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
بلوچستان: بولان کے علاقے دھاڈر میں گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے دھاڈر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق دھاڈر میں بالا ناڑی کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر دم توڑ گئے۔
حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس اور لیویز حکام نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد جمع کرلیے جبکہ شرپسندوں کی گرفتاری کیلیے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی سخت کردی۔
ہسپتال میں ضابطے کی کارروائی کے بعد مقتولین کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
ترجمان کے مطابق شناخت کے بعد لاشوں کو لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا المخا کے قریب سعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا نے جدید 240 ملی میٹر راکٹ لانچر کا تجربہ کرلیا
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C