09/July/2022

بلوچستان: سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا

بلوچستان: سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے شمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا تاہم وہ محفوظ رہے۔

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ممتاز کھیتران کے مطابق سابق وزیر داخلہ و سینیٹر سرفراز بگٹی دھماکے میں محفوظ رہے جبکہ ان کے گارڈز خمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جس مقام پر دھماکا ہوا وہ روجھان پور کا علاقہ ہے، ڈیرہ بگٹی کی انتظامیہ بھی موقع پر پہنچ رہی ہے، سینیٹر سرفراز بگٹی عید منانے ڈیرہ بگٹی آرہے تھے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C