27/January/2023

بلوچستان: قلات میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان:  قلات میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی

بلوچستان: قلات میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب نامعلوم افراد کی پولیس پارٹی پر فائرنگ 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ قلات کے علاقہ مغلزئی کے قریب مسلح افراد کی پولیس پارٹی پر فائرنگ سے 3 اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے، جن میں سے نذیر نامی پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1619024019675832320?t=SoNpKlJ5RAHIp9ZlDD2RqQ&s=19

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C