بلوچستان: قلعہ عبد اللہ میں فائرنگ، لیویز فورس کا اہلکار ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلعہ عبد اللہ میں فائرنگ، لیویز فورس کا اہلکار ہلاک
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں مسے زئی آڈہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز فورس کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
بلوچستان: ضلع قلعہ عبداللہ میں کوئٹہ چمن شاہراہ پر میزئی اڈہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار عبدالبارئی ہلاک ہوگئے۔#QillaAbdullah #Balochistan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) September 24, 2023
مسے زئی آڈہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے لیویز فورس کا اہلکار عبدالبارئی ہلاک ہوگیا،جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا تاہم کسی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
رزمک میں سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گاڑی دھماکے کا شکار، ایک شخص ہلاک
23/September/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
پاکستانی فضائی حدود میں 8 ڈرونز کی مبینہ دراندازی، سکیورٹی فورسز نے مار گرائے
23/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5245 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C