بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں لیویز اہلکار ہلاک، ٹی ٹی پی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں لیویز اہلکار ہلاک، ٹی ٹی پی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں مسے زئی آڈہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔
ڈپٹی کمشنر جہانزیب شیخ نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ لیویز اہلکار ڈیوٹی سے گھر جارہا تھا کہ راستے میں دہشت گردوں نے اس کے سر پر گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق لیویز اہلکار کا نام نور الحق ولد ملک خیر محمد مسیزئی ہے۔ اسے گھر کے قریب ہی نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے نشانہ بنایا۔
لیویز اور پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے تلاش شروع کر دی۔
واضح رہے کہ لیویز اہلکار کو دو روز قبل ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں 37 دہشت گرد ہلاک، افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں 3 ٹھکانے تباہ
21/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C