بلوچستان: لیویز فورس کی کوہلو میں کارروائی، دہشت گردوں کمپاؤنڈ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
👁️ 51 بار دیکھا گیا
بلوچستان: لیویز فورس کی کوہلو میں کارروائی، دہشت گردوں کمپاؤنڈ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے کمپاؤنڈ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔
لیویز حکام کے مطابق لیویز کیو آر ایف فورس نے کوہلو کی تحصیل کاہان میں کارروائی کی، یہ کارروائی 11 گھنٹوں تک جاری رہی جس میں 40 سے زائد لیویز افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔
حکام کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے کمپاؤنڈ سے 3 اینٹی ٹینک مائنز، 8 اے پی ایمز، 2 اے پی ایم ، 4 آر پی جی 7، 4 بی ایم 12 میزائل، 5 ہینڈ گرنیڈ اور ایک کلو دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا جب کہ اس دوران 7۔12 گن بھی برآمد ہوئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
ایک سال میں افغانستان پر پاکستان کے 15 فضائی حملے، 364 شہری ہلاک 346 زخمی ہوئے، افغان میڈیا
23/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تراب محسود ہلاک
23/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر امیر بادشاہ ہلاک
23/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
رزمک میں سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گاڑی دھماکے کا شکار، ایک شخص ہلاک
23/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
پاکستانی فضائی حدود میں 8 ڈرونز کی مبینہ دراندازی، سکیورٹی فورسز نے مار گرائے
23/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5245 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C