بلوچستان: مستونگ جیل سے 2 قیدی فرار، 11 اہلکار گرفتار
👁️ 59 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ جیل سے 2 قیدی فرار، 11 اہلکار گرفتار
مستونگ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ڈسٹرکٹ جیل سے 2 قیدی فرار ہوگئے، قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔ جیل حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے دونوں قیدی نصر اللہ اور پیر بخش منشیات کے مقدمے میں جیل میں بند تھے۔ دونوں قیدی ڈیوٹی پر تعینات سپاہیوں کو دھوکا دے کر جیل کی دیوار پھلانگ کر فرار ہوئے۔ جیل حکام کے مطابق فرار ہونے والے قیدیوں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔
دوسری جانب آئی جی جیل خانہ جات کی درخواست پر مستونگ سٹی پولیس نے سنٹرل جیل مستونگ کے 11 اہلکاروں کو گرفتار کر کے سٹی پولیس تھانہ منتقل کردیا۔ قیدیوں کے فرار اور غفلت برتنے پر جیل اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جبکہ قیدیوں کی فرار سے متعلق اہلکاروں سے تحقیقات بھی جارہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 479 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 289 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 336 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8875 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4658 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2492 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2250 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1936 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C