بلوچستان: مستونگ میں سیکورٹی فورسز کا مشترکہ طور پر آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سیکورٹی فورسز کا مشترکہ طور پر آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشت گردی کی واردات کے بعد کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کے تخریب کاروں کے خلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی، کارروائی سی ٹی ڈی، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کی جانب سے گئی۔
سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں دو مقامات پر دہشتگرد حملے، 13 حملہ آور ہلاک، 18 مزدور اغوا ہونے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5279 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C