بلوچستان: چمن میں صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ
👁️ 35 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چمن میں صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبۂ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں شاہراہ میزئی آڈہ کے علاقے میں نامعلوم دہشتگردوں نےصوبائی وزیر خوراک انجنئر زمرک خان اچکزئی پر حملہ کر دیا۔ جوابی فائرنگ میں دہشت گرد فرار ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منیر کاکڑ کے مطابق فائرنگ سے اے این پی کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیر خوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی محفوظ رہے۔ صوبائی وزیر کے سکواڈ میں موجود پولیس، لیویز اور گن مینوں کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔
صوبائی وزیر خوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہ اللہ کے کرم سے محفوظ ہوں جنہوں نے فائرنگ کی جانتا ہوں، بارش اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر تھا کہ فائرنگ کی گئی۔
انجینئر زمرک خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ اس طرح کے منفی ہتھکنڈے سے مرعوب نہیں ہونگا، صوبائی حکومت انتظامیہ دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کرے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5132 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C