بلوچستان: کیچ میں دہشت گردوں کا لیویز چوکی پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کیچ میں دہشت گردوں کا لیویز چوکی پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے علاقے بالاناڑی میں دہشت گردوں کے لیویز چوکی پر حملے میں اہلکار ہلاک ہوگیا۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق جوابی کارروائی میں دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
واقعہ بلوچستان کے ضلع کچ کے علاقے بالاناڑی میں گزشتہ روز پیش آیا۔ حکام کے مطابق ہلاک اہلکار کی شناخت خالد احمد کرد کے نام سے کی گئی ہے۔
واقعہ کے بعد لیویز اہلکاروں اور سیکیورٹی فورسز کیجانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع کچھی میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے خالد کرد کے خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کو مرعوب نہیں کیا جاسکتا۔ فورسز کے حوصلے بلند اور عزم مضبوط ہے جو دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11849 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5222 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C