بلوچستان: ہرنائی سے 6 افراد کی لاشیں برآمد
👁️ 195 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے 6 افراد کی لاشیں برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے شعبان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقہ زرغون غر میں لوئیزوار کے مقام پر چھ افراد کی لاشیں ملی ہے جو انتہائی خستہ حال ہے، ’تمام لاشیں ایک ہی مقام سے ملی ہے جوکہ ایک چرواہے نے اپنی بکریوں کو چراتے ہوئے شام 7 بجے کے قریب دیکھی، تمام افراد کو بے دردی سے ہلاک کئے گئے ہیں۔
ممکنہ طور پر یہ لاشیں اُن افراد کی ہوسکتی ہے جنہیں کالعدم تنظیم بی ایل اے نے عید الاضحٰی کے موقع پر پکنک مناتے ہوئے شعبان سے اغواء کیا تھا، جن میں سے بعد میں 3 افراد کو چھوڑ دیا گیا تھا جبکہ 7 افراد کو کالعدم تنظیم کی جانب سے ہلاک کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
سیکیورٹی فورسز اور بی ڈی ایس کی ٹیمیں بھی جائے وقوعہ روانہ گئی، سیکیورٹی فورسز کو اب تک 6 لاشیں ملی ہیں جبکہ مزید تحقیقات اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ منتقل کی جارہی ہیں جبکہ لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں دو مقامات پر دہشتگرد حملے، 13 حملہ آور ہلاک، 18 مزدور اغوا ہونے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5279 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C