بنوں: سی ٹی ڈی افسر کے دروازے پر لٹکتا دستی بم ناکارہ بنا دیا گیا
👁️ 26 بار دیکھا گیا
بنوں: سی ٹی ڈی افسر کے دروازے پر لٹکتا دستی بم ناکارہ بنا دیا گیا
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سی ٹی ڈی افسر کے گھر کے دروازے پر لٹکا ہوا دستی بم ناکارہ بنا دیا۔
پولیس کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جھنڈوخیل میں رہائش پزیر سی ٹی ڈی کے اے ایس آئی پیر شفید اللہ خان کے گھر کے دروازے پر نامعلوم افراد نے دستی بم لٹکایا تھا تاہم اہل علاقہ نے دستی بم کو دیکھتے ہی پولیس کو آگاہ کیا۔
پولیس اور بی ڈی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر دستی بم کو ناکارہ بنا کر قبضے میں لے لیا۔
پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد دستی بم دروازے کے ساتھ ایسے لٹکایا تھا کہ جیسے ہی دروازہ کھلتا تو پھٹ جاتا علاقہ مکینوں کی بروقت اطلاع پر منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 217 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 271 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 201 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8878 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4670 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2254 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1944 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C