بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کمانڈو ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کمانڈو ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کمانڈو کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔
یہ واقعہ بروز پیر کو تھانہ منڈان کی حدود میں پیش آیا جہاں افتخار خان نامی پولیس اہلکار کو نامعلوم دہشت گردوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا اور حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1515983121283366912?t=6BoNHLVdP6ogSpyP7klB3g&s=19
واقعے کی ذمہ داری ترجمان تحریک طالبان پاکستان محمد خراسانی نے قبول کی، جبکہ ضلعی پولیس نے واقعے کی تصدیق بھی کرلی۔
کے پی کے پولیس کا کہنا تھا کہ اس سے قبل افتخار کا بھائی بھی وطن پر قربان ہوا ہےـ
شہید گھرانے کا ایک اور سپوت مادر وطن پر قربان
کانسٹیبل افتخار منڈان پارک بنوں کے قریب نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔
شہید کا دوسرا بھائی شاہ زیب خان بھی دوران ڈیوٹی شہید ہوچکا ہے۔#KPPolice#Shaheed_Constable_Iftikhar pic.twitter.com/hnZLpH7IQC
— KP Police (@KP_Police1) April 18, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8880 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4671 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3500 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2497 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2254 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C