26/November/2023

بنوں میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 9 اہلکار زخمی

👁️ 31 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 9 اہلکار زخمی

بنوں میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 9 اہلکار زخمی

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں میرانشاہ روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 9 اہلکار زخمی ہوگئے۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1728815041804456230?t=DlILzhc3XwnWK_bhTDYwGg&s=19

ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور محرکات معلوم کئے جا رہے ہیں، جبکہ سیکیورٹی فورسز پر ہونے والا دھماکہ خودکش بتایا جا رہا ہے۔

ادھر حافظ گل بہادر گروپ نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C