بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1746178274311700803?t=kH2v3mqE8MYiMMqVhA0o_g&s=19
مقامی صحافی ہدایت اللہ خان کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سی ٹی ڈی کا اہلکار انعام اللہ خان کو تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ آزاد منڈی میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور حملہ آور فرار ہوگئے۔
نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سی ٹی ڈی کے اہلکار کانسٹیبل انعام اللہ کی نماز جنازہ اقبال شہید پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی ، ڈی پی او بنوں افتخار شاہ، ایس پی سی ٹی ڈی اور پاک آرمی کے افسران نے شہید کے تابوت پر پھول چڑھائے ، pic.twitter.com/KQNuVHezo6
— Hidayat Ullah Jounalist (@HJounalist) January 13, 2024
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
رات گئے پولیس اہلکار انعام اللہ کی نماز جنازہ اقبال شہید پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔
نماز جنازہ میں ڈی پی او بنوں افتخار شاہ،ایس پی آپریشن ثناء اللہ، ایس پی سی ٹی ڈی، پاک آرمی کے افسران، ایس ڈی پی اوز، دیگر پولیس افسران و اہلکاران اور کثیر تعداد میں معززین و لواحقین نے شرکت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا المخا کے قریب سعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا نے جدید 240 ملی میٹر راکٹ لانچر کا تجربہ کرلیا
24/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C