بنوں میں ٹھیکیدار کے گھر پر دستی بم سے حملہ
👁️ 100 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹھیکیدار کے گھر پر دستی بم سے حملہ
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں نے ادائیگی نہ کرنے پر ٹھیکیدار کے گھر پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں مکان کو جزوی نقصان پہنچا تاہم اہل خانہ معجزانہ طور پر بچ گئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع بنوں میں رات گئے نامعلوم افراد نے اسم خان ٹھیکیدار کے گھر پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا گیا۔ اس حملہ میں ٹھیکیدار کے گھر کو جزوی نقصان پہنچا تاہم اہل خانہ معجزانہ طور پر بچ گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گھر پر ہینڈ گرینیڈ حملہ میں گھر کے تمام مکین محفوظ رہے، جبکہ گھر والوں کی جوابی فائرنگ سے نامعلوم افراد فرار ہوگئے۔
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد وغیرہ اکٹھے کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
یاد رہے کہ نامعلوم افراد کی جانب سے اسم خان نامی ٹھیکیدار سے پہلے بھی 10 کروڑ بھتہ طلب کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C