بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپ پر مٹی کا تودہ گر گیا، 2 بچوں سمیت 6 روہنگیا ہلاک
👁️ 367 بار دیکھا گیا
بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپ پر مٹی کا تودہ گر گیا، 2 بچوں سمیت 6 روہنگیا ہلاک
ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ روہنگیا کیمپ پر گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 پناہ گزین ہلاک ہو گئے۔
Efforts are under way in the #Rohingya #refugee camps to rescue people affected by severe flooding due
to ongoing heavy rains.#UNICEF and partners are working to support affected families.#AChildIsAChild #ChildrenUprooted pic.twitter.com/6QbFLFgjPB— UNICEF Bangladesh (@UNICEFBD) July 27, 2021
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ بے وطنی اور مختلف مسائل میں گھرے بنگلادیش کے کیمپوں میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمان مزید پریشانیوں کا شکار ہوگئے۔
Devastating floods in the #Rohingya refugee camps. in Bangladesh responding this morning@JFCrisp @MarinKajdomcaj @BillFrelick @SophieHRW @poppymcp @Reaproy pic.twitter.com/dEcaJNd7YJ
— Md Jamal Photography (@mdjamal315) July 27, 2021
بارشوں اور سیلاب کے باعث مٹی کا تودہ روہنگیا پناہ گزین کیمپ پر گر گیا جس میں درجنوں افراد دب گئے۔ ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ملبے سے 2 بچوں سمیت 6 افراد کی لاشیں نکال لیں۔
مٹی کا تودہ گرنے سے درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے جنھیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 6 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ کئی افراد کے سیلاب میں بہہ جانے کی بھی اطلاع ہے۔
Heavy rain brings misery for #Rohingya #refugees in #Bangladesh
images by Norul Ameen of No Man’s Land Rohingya encampment. #Myanmar #refugee pic.twitter.com/W9iCcAxETz
— Shafiur Rahman (@shafiur) July 27, 2021
واضح رہے کی انتہا پسند بدھسٹ اور میانمار فوج کے مظالم کے باعث 10 لاکھ روہنگیا مسلمان بنگلادیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 24 دہشت گرد ہلاک
18/July/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایران پر امریکی حملوں کا ساتواں روز، 38 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی
18/July/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکی حملے بند ہونے تک جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
18/July/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 329 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8949 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4790 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3564 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2767 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2556 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2311 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C