بھارتی فوج کی رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹرز پر گولہ باری، پاک فوج کے میجر اور کیپٹن زخمی
👁️ 103 بار دیکھا گیا
بھارتی فوج کی رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹرز پر گولہ باری، پاک فوج کے میجر اور کیپٹن زخمی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 افسران زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 افسران زخمی ہوگئے۔
Indian Army’s unprovoked firing in Rakhchikri, Rawalakot Sector along LOC. Mortor rounds fired on Pakistani Post. Indian fire effectively responded. During exchange of fire two officers of Pakistan Army got injured.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 1, 2019
آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جبکہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی بندوقیں خاموش کرا دیں۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فوج نے پاکستانی چیک پوسٹ پر مارٹر گولے فائر کیے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک میجر اور ایک کیپٹن زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C