تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع کیلئے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کردیا
👁️ 120 بار دیکھا گیا
تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع کیلئے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کردیا
پارا چنار (جاوید حسین) پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی سلیکشن بورڈ نے قبائلی اضلاع کے 16 نشستوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی سلیکشن بورڈ نے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کے 16 نشستوں کا اعلان کر دیا۔
پارٹی اعلامیہ کے مطابق پی کے 100 باجوڑ 1 کا ٹکٹ انورزیب جبکہ پی کے 101 باجوڑ 2 کا ٹکٹ اجمل خان کو دیا گیا۔جبکہ پی کے 102 باجوڑ 3 سے حامدالرحمن پارٹی امیدوار قراردیاگیا۔ اعلامیہ کے مطابق پی کے 103 مہمند 1 کا ٹکٹ رحیم شاہ کو جبکہ پی کے 104 مہمند 2 سے محمداسرار امیدوار ہوگا۔
صوبائی نشست 105 کا ٹکٹ شاہد حسین اور پی کے 106 کا ٹکٹ امیرمحمد خان کو دیا گیا۔ پی کے 107 خیبر 3 سے محمد زبیر پی ٹی آئی کا امیدوار نامزد کردیا گیا۔ پی کے 108 کرم 1 سے شاہد خان بنگش اور پی کے 109 کرم 2 سے سید اقبال میاں پارٹی امیدوار نامزد کر دیا گیا۔
صوبائی نشست 110 اورکزئی کے لئے شعیب حسن اور پی کے 111 شمالی وزیرستان 1 سے محمد اقبال خان امیدوار نامزد کردیا گیا۔ پی کے 112 شمالی وزیرستان 2 سے اورنگ زیب خان جبکہ پی کے 113 جنوبی وزیرستان 1 کاٹکٹ افسرخان کو دیا گیا۔ پی کے 114 جنوبی وزیرستان 2 کے لئے نصیراللہ خان پارٹی امیدوار نامزدکردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق پی کے 115 سابق فرنٹئیر ریجنز کے لئے عابدالرحمن پارٹی کا امیدوار نامزد کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C