تحریک طالبان پاکستان کا حکومت کے ساتھ جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان
👁️ 37 بار دیکھا گیا
تحریک طالبان پاکستان کا حکومت کے ساتھ جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان
پشاور (ڈیلی اردو) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر ‘سیز فائر’ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ترجمان تحریک طالبان پاکستان محمد خراسانی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے پاکستان کی طرف سے بامقصد مذاکرات نہ ہونے پر سیز فائر کا معاہدہ ختم کیا جارہا ہے جس میں قیدیوں کی رہائی، فوجی آپریشن سمیت فریقین کے دمیان مؤثر رابطے نہ ہونے جیسے عوامل شامل ہیں۔
ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ ان کے کچھ قیدی رہا کئے گئے مگر انہیں دوبارہ سے گرفتار کر لیا گیا جو کے معاہدہ کی خلاف ورزی ہے۔
جار کردہ بیان میں ٹی ٹی پی سربراہ مفتی نور ولی محسود کے مطابق بامقصد مذاکرات کی کبھی نفی نہیں کی جو کہ شرعی اصولوں کا حصہ ہیں، تاہم اس حوالے سے کوئی پیش رفت پر ہونے پر وہ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، تاہم کامیاب مذاکرات کی صورت میں آئندہ کالائحہ عمل طے کیاجائے گا۔
واضح رہے کے افغان حکومت کی درخواست پر اکتوبر میں دونوں فریقین کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کا تاحال کوئی سیاسی حل نہیں نکل سکا ہے۔ ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان کے درمیان فاٹا کی سابقہ حیثیت میں بحالی اور قیدیوں کی رہائی سمیت دیگر اہم معاملات پر ہونے والے مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران نے مذاکرات کے لیے شرائط امریکہ تک پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
19/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15562 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11846 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9157 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7442 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5212 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C