ترک صدر مجھے ہٹلر کہتے ہیں لیکن اسرائیل سے تجارت بھی مضبوط بنا رہے ہیں، نیتن یاہو
👁️ 84 بار دیکھا گیا
ترک صدر مجھے ہٹلر کہتے ہیں لیکن اسرائیل سے تجارت بھی مضبوط بنا رہے ہیں، نیتن یاہو
یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن میرا مذاق بناتے ہوئے مجھے ہٹلر کہتے ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ اسرائیلی سے تجارتی تعلقات کو مضبوط سے مضبوط بنارہے ہیں۔
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بدھ کے روز لیکوڈ پارٹی کے ارکان سے ملاقات کے دوران اپنے حوالے سے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے اعلانیہ مواقف پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ “صدر ایردوآن کی عادت بن گئی کہ وہ ہر 3 گھنٹوں میں مجھے ایک بار ہٹلر ضرور قرار دیتے ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ ان سب باتوں کے باوجود وہ اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مضبوط سے مضبوط بنارہےہیں (ترکی اور اسرائیل کے درمیان) تجارت سرگرم ہے۔
واضح رہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ اسرائیلی فلسطینی امن منصوبے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ “یہ منصوبہ ہر گز امن کے کام نہ آئے گا اور نہ کوئی حل ساتھ لائے گا” بنیادی طور پر یہ”فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کرنے اور اسرائیلی قبضے کو قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ ہے”۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3314 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C