ترکی: بغاوت کرنے والے 22 فوجی افسران کو عمر قید کی سزا
👁️ 131 بار دیکھا گیا
ترکی: بغاوت کرنے والے 22 فوجی افسران کو عمر قید کی سزا
انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی کی ایک فوج داری عدالت نے سنہ 2016ء کی حکومت مخالف بغاوت میں ملوث کم سے کم 22 فوجی افسروں کو عمر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
ایک سابق ترک وکیل کے مطابق سابق ترک فوجیوں کو سن 2016 میں بغاوت کی ناکام کوشش میں کلیدی کردار ادا کرنے کے مرتکب قرار دیتے ہوئے بُدھ کے روز عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق مسلح فوجی بغاوت کو کچلے جانے کے بعد فوج میں بغاوت کے حامی عناصر کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈائون کیا گیا تھا جس میں سیکڑوں فوجی افسروں کو برطرف کر دیا گیا تھا۔
#BREAKING Four Turkish former soldiers sentenced to life for 2016 coup bid pic.twitter.com/GFb6V7Tncf
— AFP News Agency (@AFP) April 7, 2021
سزا پانے والے افسران 497 فوجی افسران میں شامل ہیں۔ ان میں سے اکثریت نے صدارتی گارڈز میں خدمات انجام دیں۔ ان کے خلاف انقرہ کی ایک عدالت میں مقدمہ چلایا گیا۔
گذشتہ برس نومبر میں 337 فوجی افسروں اور دوسرے ملزما کو قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ انہیں سنہ 2016ء کی بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
دوسری طرف 60 افراد کو مختلف قید کی سزائیں سنائی گئیں جبکہ ایک مقدمے 75 افراد کو بری کردیا گیا۔ ان کیسز میں مدعا علیہان کو عدالتوں کے سامنے لایا گیا۔
خیال رہےکہ ترکی میں سنہ 2016ء کی بغاوت کی کوشش کے نتیجے میں سرکاری طور پر 251 افراد ہلاک اور 2000 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9261 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C