ترکیہ کا ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ
👁️ 137 بار دیکھا گیا
ترکیہ کا ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ
انقرہ (ڈیلی اردو) ترکیہ نے ملک کے پہلے فضا سے سطح پر مار کرنے والے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
Bayraktar #AKINCI @Roketsan'ın geliştirdiği Türkiye’nin ilk süpersonik füzesi #TRG230IHA’yla 100 km mesafeden hedefi tam isabet vurdu.????
Bayraktar #AKINCI fired Turkey's first supersonic missile #TRG230IHA, developed by @Roketsan. Bull's eye from 100km's.????
✈️???????????????????? pic.twitter.com/faD1et2rID
— Selçuk Bayraktar (@Selcuk) December 16, 2022
ترکیہ کی ڈیفنس کنٹریکٹر کمپنی راکٹ سان نے بتایا کہ انہوں نے ترکیہ کا پہلا ہائپر سونک میزائل ٹی آر جی۔230۔آئی ایچ اے تیار کیا ہے جو 100 کلو میٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
بیان میں بتایا گیا کہ میزائل کی رینج 20 سے 150 کلومیٹر کے درمیان ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3517 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C