تہران: ملا عبدالغنی برادر سمیت طالبان رہنماؤں کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
👁️ 39 بار دیکھا گیا
تہران: ملا عبدالغنی برادر سمیت طالبان رہنماؤں کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے نائب امیر اور قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی اور دونوں ممالک اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ اتوار کے روز وفود کی سطح پر ہونی والی ملاقات میں فریقین نے دونوں ممالک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
1/2 Today, a meeting took place between the political deputy and head of the political office of the IEA, Mullah Abdul Ghani Baradar and the accompanying delegation, and the foreign minister of the Islamic Republic of Iran, Mohammad Javad Zarif. During the meeting, pic.twitter.com/Xq60aFesuj
— Dr.M.Naeem (@IeaOffice) January 31, 2021
محمد نعیم کے مطابق اچھے ماحول میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان کے حالات، بین الافغان مذاکرات، دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد اور افغانستان اور خطے کی امن کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ہم تمام نسلوں اور مذاہب کی موجودگی میں ایک جامع اسلامی ریاست کی حمایت کرتے ہیں، اور ہم اسے افغانستان کی ضرورت سمجھتے ہیں۔
جواد ظریف نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک اچھا ثالث اور حکمران نہیں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 21 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C