جاپان کا انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ
👁️ 129 بار دیکھا گیا
جاپان کا انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ
ٹوکیو (ڈیلی اردو/اے پی پی) جاپان وزارت دفاع نے ایس ایم۔ تھری بلاک ٹو اے انٹرسیپٹر میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔
جاپانی خبر رساں ادارے نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جاپان اور امریکا کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کئے گئے ایس ایم۔ تھری بلاک ٹو اے انٹر سیپٹر میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
درمیانی مسافت کے انٹرسیپٹر بیلسٹک میزائل ایس ایم۔تھری بلاک ٹو اے کو امریکن فوجی بیس پر اور ‘ایجیس دفاعی میزائل سسٹم ‘سے لیس ‘مایا ‘کلاس جنگی بحری جہاز سے 16 نومبر کو فائر کیا گیا۔
میزائل نے بحر الکاحل کے اوپر 100 کلو میٹر کے ارتفاع پر میزائل حملے کو کامیابی سے ناکام بنا دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C