جعلسازی کیس: برطانیہ میں اعلیٰ ترین فوجی افسر کا کورٹ مارشل، جیل منتقل
👁️ 114 بار دیکھا گیا
جعلسازی کیس: برطانیہ میں اعلیٰ ترین فوجی افسر کا کورٹ مارشل، جیل منتقل
لندن (ڈیلی اردو) جعلسازی سے 48 ہزار پاؤنڈ بٹورنے والے برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیاگیا۔
بی بی سی کے مطابق برطانوی جنرل سے عہدہ بھی واپس لے لیا گیا ہے اور یہ 200 برس میں کسی بھی اعلیٰ ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل ہے۔
Maj Gen Nick Welch is jailed for 21 months after dishonestly claiming £48,000 for his children's education https://t.co/DB4pNZ2EaN
— BBC South (@BBCSouthNews) March 26, 2021
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ میجر جنرل نک ویلش نے بٹوری گئی رقم سے نجی اسکول میں بچوں کو پڑھایا تھا۔
نک ویلش اسسٹنٹ چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر بھی رہے تھے جب کہ ان کا پول ان کے پڑوسیوں نے کھولا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9261 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C