جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب کی آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
👁️ 61 بار دیکھا گیا
جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب کی آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے احتساب عدالت اسلام آباد میں جواب جمع کراتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا کردی۔
نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھر منجمد کرنے پراحتساب عدالت میں جواب جمع کروا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی کلفٹن کا گھر آصف زرداری کا ہے، گھر کرپشن سے بننے کے ٹھوس شواہد ہیں۔
نیب نے عدالت سے گھر سیل کرنے کی توثیق کی استدعا کرتےہوئے کہا کہ کلفٹن کراچی کےگھر کی خریداری کیلئے آصف زرداری کے اسٹینو گرافر مشتاق نے رقم دی، گھر کی خریداری کیلئے اسٹینو گرافر نے 15 کروڑ ادا کئے۔
نیب نے بتایاکہ آصف زرداری کو کلفٹن کراچی گھر کا سوالنامہ دیا جس کا کوئی جواب نہ دیا گیا۔
نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیسزمیں 8 ارب روپے کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب جمع کرایا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے سے سکیورٹی اہلکار ہلاک، درابن میں پولیس پر 3 حملے ناکام
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C