جمعیت علمائے اسلام ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ
👁️ 71 بار دیکھا گیا
جمعیت علمائے اسلام ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے جمعیت علمائے اسلام ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے جمعیت علمائے اسلام ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے کے لیے سمری وزارتِ قانون اور الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی ہے۔
وزارتِ قانون اور الیکشن کمیشن کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام لٹھ بردار ہے، قانون اس کی اجازت نہیں دیتا۔
وزارت داخلہ کی جانب سے ارسال کی گئی سمری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ قانون میں کسی بھی قسم کی مسلح ملیشیا کی اجازت نہیں ہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ جے یو آئی ف میں شامل تنظیم انصار الاسلام پارٹی منشور کی شق نمبر 26 کے تحت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ ہے۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن باوردی محافظ دستے سے سلامی لیتے دکھائی دے رہے ہیں۔
ادھر خیبر پختونخوا کی حکومت مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے پر جے یو آئی ف کے محافظ دستے کے خلاف کارروائی کا اعلان کر چکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1914 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C