جنوبی وزیرستان : مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، ایک خاندان کے 4 افراد زخمی
👁️ 136 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، ایک خاندان کے 4 افراد زخمی
جنوبی وزیرستان(ڈیلی اردو)خیبپختونخواہ کے شورش زدہ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقہ توئی خلہ کے علاقے سپلی پانڑ میں مبینہ کواڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے مارٹر گولہ گرائے جانے کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں میں ایک شخص اور اس کے بچے بھی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق مارٹر گولہ ڈرون کے ذریعے گرایا گیا، تاہم واقعے کی مکمل نوعیت اور دیگر پہلوؤں کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش پائی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C