جنوبی وزیرستان میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام
👁️ 26 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام
وانا (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر انگور اڈہ پر رات گئے آپریشن میں کسٹمز سٹاف اور بارڈر سٹیشن نے روسی ساختہ گولہ بارود سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
ذرائع کے مطابق کلکٹر آف کسٹمز اپریزمنٹ پشاور کی خبر پر اسسٹنٹ کمشنر آف کسٹمز حماد احمد کی سربراہی میں امجد الرحمان، کسٹمز اسٹاف نے جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد انگور اڈا ایک آپریشن کیا اور دہشت گردی کی ایک بڑی سازش ناکام بنا دی۔
مکس سبزیوں اور سیبوں پر مشتمل ایک 6 پہیہ گاڑی رجسٹرڈ گاڑی کسٹم بارڈر اسٹیشن کے NLC ٹرمینل میں داخل ہوئی، سکین کرنے پر، سامان کے پیچھے ایک خانے کا پتہ چلا جس کے معائنے کے بعد روسی ساختہ گولہ بارود اور ہر قسم کے ہتھیار بھاری مقدار میں برآمد کئے گئے۔
حکام نے کارروائی کرتے ہوئے تمام گولہ بارود ضبط اور گاڑی میں سوار افراد کو فوری گرفتار کر لیا۔ واقعے کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی۔ حکام کے مطابق ملوث تمام افراد کو پکڑنے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C