جنوبی وزیرستان میں دھماکا، 2 افراد ہلاک
👁️ 23 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دھماکا، 2 افراد ہلاک
وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ھلع جنوبی وزیرستان کی تحصِل تحصیل برمل اعظم ورسک کے علاقے زالئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
بروز منگل جنوبی وزیرستان کے علاقے برمل میں نیاز سلور خیل نامی شخص کے گھر کے سامنے بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، جس میں دو افراد نیاز اور ناصر وزیر شدید زخمی ہوگئے اور انہیں مقامی ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔#SouthWaziristan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) September 28, 2022
برمل کے علاقے زالئی میں نیاز سلور خیل نامی شخص کے گھر کے سامنے بارودی سرنگ نصب کیا گیا تھا، بارودی سرنگ پٹھنے سے نیاز خان اور ناصر خان وزیر ہلاک ہو گئے ہیں۔
پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4653 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C