جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 30 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
ضلع حید آباد سے ہندو تاجر ساگر کمار کو اغوا کرکے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی انسپکٹر جاوید شیخ، کانسٹیبل ارشاد اقبال اور جاوید علی کو رینجرز نے گرفتار کرلیا گیا جبکہ مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا گیا۔#CTD #Hyderabad #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) November 22, 2022
ڈیلی اردو کو ذرائع نے بتایا کہ سراروغہ کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر فائرنگ کی اور اس کے نتیجے میں حوالدار عمر حیات ہلاک جبکہ سپاہی شہسوار شدید زخمی ہوگیا۔
دوسری جانب حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی۔ ترجمان محمد خراسانی نے دعوی کیا ہے کہ فوج پر حملہ سراروغہ بازار کے قریب اس وقت کیا گیا جب انہوں نے ان کے ساتھیوں کے ٹھکانوں کی طرف پیش قدمی کرنا چاہی۔
TTP has claimed this attack in South Waziristan. #Pakistan https://t.co/62IFsnmFjI
— FJ (@Natsecjeff) November 22, 2022
محمد خراسانی نے کہا کہ حملے میں دو فوجی اہلکار موقع پر ہلاک اور تین زخمی ہوئے، جبکہ ان کے تمام ساتھی محفوظ ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C